اب تک اسپیشل تازہ ترین نیوز ٹکر پاکستان

مدینہ سے ملتان آنےوالی پرواز میں بچی کی پیدائش

ملتان (12دسمبر،2017)مدینہ سے ملتان آنے والی قومی ائیر لائن کی پرواز میں ایک خاتون نے دوران سفر ایک بچی کو جنم دیا ہے،قومی ائیر لائن کی جانب سے اس خوشی کے موقع پر والدین کو مبارک باد دی گئی۔

مدینہ سے ملتان آنے والی پی آئی اے  کی پرواز پی کے716 میں دوران سفرکوثر نامی خاتون نے بچی کو جنم دیا۔بچی کی پیدائش پر خواتین عملے کی جانب سے کی گئی معاونت پر والدین نے اسٹاف کا شکریہ ادا کیا.

ویڈیودیکھنے کےلیےپلے کابٹن دبائیں

خوشی کے اس موقع پر قومی ائیر لائن نے نومولود کے والدین کو مبارک باد دی اور اپنے عملے کو خراج تحسین پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیے:

بھارت: اترپردیش میں جیل کے باہر لگے ہوئے پودے کھانے پر گدھے قید

ملتان: خاتون نے یوسف رضا گیلانی کی بیوی ہونے کا دعویٰ کردیا

Related posts

تربت ایئر پورٹ کے قریب دہشتگردوں کا حملہ، فوجی جوان شہید

Rauf Ansari

وفاقی کابینہ ایک پیچ پر نہیں ہے، بلاول بھٹو

shakir shaikh

نواز شریف کو انجائنا کا ایک اور اٹیک ہوگیا، ذرائع

faraz ahmed

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More