بابراعظم نے آئی سی سی ون ڈے کرکٹرآف ایئرایوارڈ جیت لیا

دبئی: پاکستان کے کپتان بابراعظم نے آئی سی سی ون ڈے کرکٹرآف ایئرایوارڈجیت لیا۔ ایوارڈ کے لیے شاکب الحسن،جنمن ملان اورپال اسٹرلنگ بھی امیدوارتھے۔

بابراعظم نے دوہزار اکیس میں چھ میچزمیں چار سو پانچ رنز سڑسٹھ اعشاریہ پانچ کی اوسط سے بنائے۔ بابراعظم کا بہترین اسکورایک سوبائیس رنزرہا۔ بابراعظم آئی سی سی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف ایئر کے کپتان بھی مقرر ہوئے.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More