پولیس نے بابرغوری کو بےگناہ قرار دے دیا

کراچی کی انسدادد ہشتگردی کورٹ کلفٹن میں پولیس نے ایم کیوایم رہنماء بابرغوری کو بےگناہ قرار دے دیا،ان پراشتعال انگیز تقریر کیلیےسہولت کاری کا الزام ہے،پولیس نے بابرغوری کوعدالت میں پیش کیا،پولیس کے مطابق بابرغوری کےخلاف ٹھوس شواہد نہیں ملے۔

عدالت نے رپورٹ مسترد کرتے ہوئے قانون کےمطابق رپورٹ بناکرلانے کا حکم دیا ہے،عدالت نے کہا کہ زیردفعہ 497کےمطابق نہیں زیردفعہ 169کےتحت رپورٹ لائیں، اگرآپ کوشواہدنہیں ملےاور ملزم کامقدمےمیں نام نہیں تو اسےرہاکیوں نہیں کیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More