وزیر اعظم عمران خان کے لیے انٹرنیشنل اسپورٹس پرسنیلٹی ایوارڈ کا اعلان

اسلام آباد: دبئی نے وزیر اعظم عمران خان کے لیے انٹرنیشنل اسپورٹس پرسنیلٹی ایوارڈ کا اعلان کیا ہے۔ ایوارڈ کا نام محمد بن راشد المکتوم ہے۔

وزیر اعظم عمران خان کو ایوارڈ کھیلوں میں خدمات کے اعتراف اور دیا جارہا ہے ۔

وزیر اعظم عمران خان کو کھیلوں کیلئے شاندار خدمات کے اعتراف میں اور ورلڈ کپ جیتنے پر انٹرنیشنل سپورٹس پرسینیلٹی ایوارڈ دیا جا رہا ہے۔

ایوارڈ دینے کا اعلان گزشتہ روز ڈیپ ڈائیو دبئی میں ایک تقریب کے دوران کیا گیا۔ عمران خان کو آئندہ سال جنوری میں دبئی ایکسپو کے موقع پر یہ ایوارڈ دیا جائے گا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More