تازہ ترین

Author Archives: shakir shaikh

ٹیکس کلیکشن میں سندھ بازی لے گیا

ٹیکس کلیکشن میں سندھ بازی لے گیا

اسلام آباد:(18 ستمبر 2020)ٹیکس ڈائریکٹری دوہزار اٹھارہ کے مطابق سندھ ٹیکس کلیکشن میں بازی لے گیا۔کراچی سے دو سو نو ارب سے زیادہ جبکہ اسلام آباد سے دو سو چار ارب روپے سے زیادہ ٹیکس اکٹھا کیا گیا۔

مزید پڑھیں »

کشمیر میں بھارتی حکمت عملی مکمل طور پر ناکام ہوچکی، وزیر خارجہ

کشمیر میں بھارتی حکمت عملی مکمل طور پر ناکام ہوچکی، وزیر خارجہ

اسلام آباد:(18 ستمبر 2020)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ریکوڈک کے معاملے میں کامیابی پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ کورونا کی وجہ سے جب معیشت دباؤ میں ہے ان حالات میں یہ پاکستان کے لیے بڑاریلیف ہے۔

مزید پڑھیں »
Scroll To Top