تازہ ترین

Author Archives: faraz ahmed

پی سی بی نے کاؤنٹیز اور کیریبیئن پریمیئرلیگ میں مصروف کرکٹرز کو وطن واپس طلب کرلیا

پی سی بی نے کاؤنٹیز اور کیریبیئن پریمیئرلیگ میں مصروف کرکٹرز کو وطن واپس طلب کرلیا

لاہور: (13 اگست 2017) پاکستان کرکٹ بورڈ نے کاؤنٹیز اور کیریبیئن پریمیئر لیگ میں مصروف تمام کرکٹرز کو قومی ٹی ٹوئنٹی کیلئے وطن واپس طلب کرلیا۔ سی پی ایل کے کھلاڑی 22 اگست کو کیمپ میں رپورٹ کردیں گے۔ کاؤنٹیز ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر آج 42 سال کے ہوگئے

شعیب اختر آج 42 سال کے ہوگئے

ویب ڈیسک: (13 اگست 2017) راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر آج 42 سال کے ہوگئے۔ شعیب اختر کا شمار دنیا کے تیز ترین بولرز میں کیا جاتا ہے۔ راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر آج اپنی 42ویں سالگرہ منارہے ...

مزید پڑھیں »

سری نگر: شوپیاں میں کشمیریوں سے جھڑپ، ایک نوجوان شہید، 2 بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر: شوپیاں میں کشمیریوں سے جھڑپ، ایک نوجوان شہید، 2 بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر: (13 اگست 2017) مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں  کشمیریوں سے جھڑپ میں ایک نوجوان شہید، جبکہ 2 بھارتی فوجی ہلاک اور کیپٹن سمیت 6 اہلکار زخمی ہوگئے۔ قابض افواج نے شوپیاں کے ضلع زیناں پورا کے گاؤں ...

مزید پڑھیں »

ورجینیا: ڈرائیور نے کار مظاہرین پر چڑھا کر متعدد کو کچل دیا

ورجینیا: ڈرائیور نے کار مظاہرین پر چڑھا کر متعدد کو کچل دیا

واشنگٹن: (13 اگست 2017) امریکی ریاست ورجینیا میں ایک ڈرائیور نے کار مظاہرین پر چڑھاکر متعدد افراد کو کچل دیا۔ شارلٹ وائل شہر کے میئر مائیک سگنر نے ایک شخص کے مرنے اور متعدد کے زخمی ہونے کی تصدیق کردی۔ ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کی شہید میجر علی سلمان کے گھر آمد، اہلخانہ سے اظہار تعزیت

آرمی چیف کی شہید میجر علی سلمان کے گھر آمد، اہلخانہ سے اظہار تعزیت

راولپنڈی: (11 اگست 2017) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور میں میجر علی سلمان شہید کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے۔ آرمی چیف کا کہنا ہے کہ امن کی بحالی اور قانون کی حکمرانی کیلئے ہر قسم ...

مزید پڑھیں »

شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز کی تیاری، نیب نے والیم 10 کی کاپی طلب کرلی

شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز کی تیاری، نیب نے والیم 10 کی کاپی طلب کرلی

اسلام آباد: (11 اگست 2017) شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز کی تیاری کیلئے نیب نے جے آئی ٹی رپورٹ والیم 10 کی نقول حاصل کرنے کیلئے رجسٹرار سپریم کورٹ آفس کو درخواست دے دی۔ واجد ضیاء کی درخواست پر انہیں ...

مزید پڑھیں »

گوجرانوالہ: دھرنے والوں سے ملک کی ترقی دیکھی نہیں گئی، نواز شریف

گوجرانوالہ: دھرنے والوں سے ملک کی ترقی دیکھی نہیں گئی، نواز شریف

گوجرانوالہ: (11 اگست 2017) سابق وزیراعظم نوازشریف نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے نواز شریف کو وزیراعظم بنایا تھا، انہوں نے نکال دیا۔ مجھے کاغذوں سے نکال دیا، لیکن آپکے دل سے نہیں نکال سکے۔ گوجرانوالہ ...

مزید پڑھیں »

شاہ محمود قریشی نے نوازشریف کی ریلی کو اعلیٰ عدلیہ پر حملہ قرار دے دیا

شاہ محمود قریشی نے نوازشریف کی ریلی کو اعلیٰ عدلیہ پر حملہ قرار دے دیا

ملتان: (11 اگست 2017) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نواز شریف کی ریلی توہین عدالت ہی نہیں بلکہ اعلیٰ عدلیہ پر حملہ بھی ہے۔ انہوں نے بلاول کو اپنے بل بوتے پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ کمیٹیوں کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ کمیٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد: (11 اگست 2017) پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات کیلئے پارٹی ٹکٹ کمیٹیوں کا اعلان کردیا۔ پنجاب پارلیمانی کمیٹی میں 10 اور خبیرپختونخواہ میں 11 ممبران کو شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے عام انتخابات کیلئے ...

مزید پڑھیں »

ایلیٹ فورس کی گاڑی سے لڑکا جاں بحق، مریم نواز کا اظہار افسوس، شہباز شریف کا نوٹس

ایلیٹ فورس کی گاڑی سے لڑکا جاں بحق، مریم نواز کا اظہار افسوس، شہباز شریف کا نوٹس

گجرات: (11 اگست 2017) لالہ موسیٰ میں گاڑی کی ٹکر سے 15 سالہ لڑکے کے جاں بحق ہونے کا وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا۔ مریم نواز نے حادثے پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے لالہ موسیٰ میں ...

مزید پڑھیں »

ہر ادارہ آئینی حدود میں رہتے ہوئے اپنا کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹ

ہر ادارہ آئینی حدود میں رہتے ہوئے اپنا کردار ادا کرے، چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد: (11 اگست 2017)چیئرمین سینیٹ رضاربانی کا کہنا ہے کہ پاکستان اداروں کے درمیان تصادم کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ ہر ادارہ آئینی حدود کے اندر رہتے ہوئے اپنا کردار ادا کرے۔ وقت آگیا ہے کہ ہمیں اپنی درست سمت ...

مزید پڑھیں »

اگلی حکومت ہماری ہوگی، بلاول بھٹو کا دعویٰ

اگلی حکومت ہماری ہوگی، بلاول بھٹو کا دعویٰ

اسلام آباد: (11 اگست 2017) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگلی حکومت ہماری ہوگی۔ نوازشریف جب بھی اقتدار میں ہوتے ہیں میثاق جمہوریت کو بھول جاتے ہیں۔ تمام اداروں کو اپنی آئینی حدود میں رہناچاہیے۔ ...

مزید پڑھیں »

گجرات: نواز شریف کے پروٹوکول میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی نے لڑکے کو کچل دیا

گجرات: نواز شریف کے پروٹوکول میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی نے لڑکے کو کچل دیا

گجرات: (11 اگست 2017) سابق وزیراعظم نوازشریف کے پروٹوکول میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی نے ایک لڑکے کو کچل دیا، جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی ریلی گجرات پہنچی، جہاں ان کی سیکیورٹی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top