تازہ ترین

Author Archives: faraz ahmed

پشاور ہائیکورٹ کا ڈینگی کے مریضوں سے وصول کی گئی فیس واپس کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ کا ڈینگی کے مریضوں سے وصول کی گئی فیس واپس کرنے کا حکم

پشاور: (28 اگست 2017) ہائیکورٹ نے ڈینگی سے متعلق کیس کی سماعت کرتے ہوئے ڈینگی کے تمام مریضوں سے وصول کی گئی فیس واپس کرنے کا حکم  دے دیا۔پشاور ہائیکورٹ میں ڈینگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کامیڈین کپل شرما نفسیاتی بیماری میں مبتلا ہوگئے

بھارتی کامیڈین کپل شرما نفسیاتی بیماری میں مبتلا ہوگئے

ممبئی: (28 اگست 2017) مشہور بھارتی کامیڈین کپل شرما کو نفسیاتی بیماری نے گھیر لیا۔ بیماری کی وجہ سے ان کے شوکی شوٹنگ بھی نہ ہوسکی۔بھارت کے مشہور کامیڈین کپل شرما نفسیاتی بیمار کا شکار ہوگئے ہیں۔ بیماری کی وجہ ...

مزید پڑھیں »

مچھلی صحت کیلئے انتہائی مفید

مچھلی صحت کیلئے انتہائی مفید

ویب ڈیسک: (28 اگست 2017) مچھلی کھانے سے انسان کی صحت پر انتہائی مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اسے اپنی غذا میں مستقل بنیادوں پر شامل کرنے والے افراد جوڑوں کے درد سے بھی محفوظ رہتے ہیں۔ماہرین کے مطابق مچھلی ...

مزید پڑھیں »

پشاور: ڈینگی کے حوالے سے صوبائی حکومت بھر پور اقدامات اٹھا رہی ہے، وزیرصحت

پشاور: ڈینگی کے حوالے سے صوبائی حکومت بھر پور اقدامات اٹھا رہی ہے، وزیرصحت

پشاور: (28 اگست 2017) سینئر صوبائی وزیر صحت شہرام ترہ کئی نے ڈینگی وائرس کے حوالے سے آئندہ دو ماہ کو نہایت ضروری قرار دے دیا۔ پشاور میں ڈینگی سے متعلق سیمینار کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ...

مزید پڑھیں »

لاہور: ملاوٹ زدہ کیچپ اور مائیونیز بنانے پر فوڈز پروڈکشن یونٹ سیل کردیا گیا

لاہور: ملاوٹ زدہ کیچپ اور مائیونیز بنانے پر فوڈز پروڈکشن یونٹ سیل کردیا گیا

لاہور: (28 اگست 2017) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے سمسانی روڈ پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ملاوٹ زدہ کیچپ اور مائیو نیز بنانے پر فوڈز پروڈکشن یونٹ سیل کردیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ویجیلنس سیل کی اطلاع پر لاہور ...

مزید پڑھیں »

چہرے کے تاثرات کو ایموجیز میں تبدیل کرنے والی ایپ متعارف

چہرے کے تاثرات کو ایموجیز میں تبدیل کرنے والی ایپ متعارف

سان فرانسسکو: (28 اگست 2017) نئی سوشل میڈیا ایپ ’’ پولی گرام ‘‘متعارف کردی گئی۔ یہ ایپ صارفین کے چہرے کے تاثرات شناخت کرکے انہیں ایموجی میں تبدیل کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ سان فرانسسکو کے نوجوان فریار غضنفری ...

مزید پڑھیں »

فلم ’’ہٹ مینز باڈی گارڈ‘‘ کی ایک کروڑ ڈالز کما کر باکس آفس پر پہلی پوزیشن

فلم ’’ہٹ مینز باڈی گارڈ‘‘ کی ایک کروڑ ڈالز کما کر باکس آفس پر پہلی پوزیشن

لاس اینجیلیس: (28 اگست 2017) ہالی ووڈ فلم ’’ہٹ مینز باڈی گارڈ‘‘ نے رواں ہفتے ایک کروڑ ڈالرز کا بزنس کر کے باکس آفس پر پہلی پوزیشن پر جگہ بنالی۔ ہالی ووڈ کی ایکشن فلم ’’ہٹ مینز باڈی گارڈ‘‘ نے ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر کی نمائندہ ویب سائٹ ’’کشمیر میڈیا سروس‘‘ ہیک کرلی گئی

مقبوضہ کشمیر کی نمائندہ ویب سائٹ ’’کشمیر میڈیا سروس‘‘ ہیک کرلی گئی

سری نگر: (28 اگست 2017) مقبوضہ کشمیر کی نمائندہ ویب سائٹ ’’کشمیر میڈیا سروس‘‘ کو ہیک کرلیا گیا۔ ہیکرز نے ویب سائٹ پر پاکستان، چین اور کشمیری قیادت سے متعلق نامناسب مضامین اور بھارتی مواد نشر کردیا۔مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں ...

مزید پڑھیں »

ہریانہ: گورو گرمیت سنگھ کی تنظیم کے خلاف کریک ڈاؤن، درجنوں آشرم بند

ہریانہ: گورو گرمیت سنگھ کی تنظیم کے خلاف کریک ڈاؤن، درجنوں آشرم بند

ہریانہ: (27 اگست 2017) بھارتی سیکیورٹی فورسز نے سکھوں کے روحانی پیشوا گورو گرمیت رام رحیم سنگھ کی تنظیم ڈیرا کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ 30 آشرم بند کردیئے گئے۔ ہریانہ کی عدالت نے جمعہ کو گورو گرمیت سنگھ ...

مزید پڑھیں »

لاہور: چوری کے الزام میں میاں بیوی کا دس سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد

لاہور: چوری کے الزام میں میاں بیوی کا دس سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد

لاہور: (27 اگست 2017) چوری کے الزام میں میاں بیوی نے دس سالہ گھریلو ملازمہ  کو تشدد کا نشانہ بنایا ڈالا۔ لاہور میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کا ایک اور واقعہ  سامنے آگیا ہے۔ اچھرہ میں چوری کے الزام میں ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی اور افغان کرکٹ بورڈ میں ڈیڈ لاک برقرار

پی سی بی اور افغان کرکٹ بورڈ میں ڈیڈ لاک برقرار

لاہور: (27 اگست 2017) پاکستان اور افغانستان کرکٹ بورڈ میں ڈیڈلاک برقرار ہے۔ پی سی بی نے افغان کرکٹ لیگ کیلئے سینٹرل کنٹریکٹ سمیت کسی کھلاڑی کو این اوسی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور افغانستان ...

مزید پڑھیں »

جھنگ: پولیس کے رویے دلبرداشتہ ہوکر خود کو آگ لگانے والا شخص دم توڑ گیا

جھنگ: پولیس کے رویے دلبرداشتہ ہوکر خود کو آگ لگانے والا شخص دم توڑ گیا

جھنگ: (27 اگست 2017) پولیس کے رویئے سے دلبرداشتہ ہو کرخود کوتھانہ میں آگ لگانے والا شخص  زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ جھنگ کے علاقے موضع جبوآنہ کے رہائشی صفدر کی بیوی سے مبینہ ذیادتی کے ...

مزید پڑھیں »

امریکی جنرل جان نکلسن کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی

امریکی جنرل جان نکلسن کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی

واشنگٹن: (27 اگست 2017) امریکی انتظامیہ کی جانب سے پاکستان کے خلاف شر انگیز بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔ افغانستان میں تعینات امریکی کمانڈر جنرل جان نکلسن  نے الزام لگایا ہے کہ افغان طالبان قیادت کوئٹہ اور پشاور میں موجود ...

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیراعظم کی بدعنوانی اور کرپشن کے خلاف سیکڑوں افراد کا احتجاج

اسرائیلی وزیراعظم کی بدعنوانی اور کرپشن کے خلاف سیکڑوں افراد کا احتجاج

یروشلم: (27 اگست 2017) اسرائیلی وزیر اعظم کی بدعنوانی اور کرپشن کے خلاف سیکڑوں افراد نے رات گئے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے اٹارنی جنرل کے گھر کے باہر جمع ہوکر اسرائیلی وزیر اعظم پر فردجرم عائد کرنے کا مطالبہ کیا۔ ...

مزید پڑھیں »

فلائیڈ مے ویدر گولڈن جوبلی فائٹ میں بھی ناقابل شکست

فلائیڈ مے ویدر گولڈن جوبلی فائٹ میں بھی ناقابل شکست

ویب ڈیسک: (27 اگست 2017) باکسر فلائیڈ مے ویدر نے کیریئر کی پچاسویں فائٹ میں بھی ناقابل شکست رہنے کا اعزاز برقرار رکھا ہے۔ مکس مارشل آرٹ چیمپئن کو دسویں راؤنڈ میں ٹیکنیکل ناک آؤٹ کردیا۔ کیریئرکی گولڈن جوبلی فائٹ ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top