تازہ ترین

Author Archives: faraz ahmed

اسپاٹ فکسنگ ٹریبیونل نے شاہ زیب حسن کیس کی سماعت 26 جولائی تک ملتوی کردی

اسپاٹ فکسنگ ٹریبیونل نے شاہ زیب حسن کیس کی سماعت 26 جولائی تک ملتوی کردی

لاہور: (24 جولائی 2017) اسپاٹ فکسنگ ٹربیونل نے شاہ زیب حسن کیس کی سماعت 26 جولائی تک ملتوی کردی ہے۔ فریقین آئندہ سماعت میں دلائل دیں گے۔ اسپاٹ فکسنگ ٹربیونل کی سماعت میں آج کراچی کنگز کے اوپنر شاہ زیب ...

مزید پڑھیں »

سری نگر: قابض انتظامیہ نے 7 حریت رہنماؤں کو گرفتار کرلیا

سری نگر: قابض انتظامیہ نے 7 حریت رہنماؤں کو گرفتار کرلیا

سری نگر: (24 جولائی 2017) مقبوضہ وادی میں بربریت اور مظالم جاری ہیں۔ قابض انتظامیہ نے 7 حریت رہنماؤں کو گرفتار کرلیا ہے۔ بھارتی انتظامیہ نے کشمیریوں کی حق خودارادیت تحریک کو کچلنے کیلئے مختلف حربے استعمال کرناشروع کر دیئے ...

مزید پڑھیں »

بھارت کی جانب سے اردو سافٹ ویئر ’’اِن پیج‘‘ کو بطور سائبر ہتھیار استعمال کرنے کا انکشاف

بھارت کی جانب سے اردو سافٹ ویئر ’’اِن پیج‘‘ کو بطور سائبر ہتھیار استعمال کرنے کا انکشاف

ویب ڈیسک: (23 جولائی 2017) بھارت کی جانب سے اردو سافٹ ویئر ’’اِن پیج‘‘ کو بطور سائبر ہتھیار استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارت ’’اِن پیج‘‘ سافٹ ویئر کو پاکستانی صارفین کے خلاف استعمال کر رہا ہے۔ اردو سافٹ ...

مزید پڑھیں »

ملتان: مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں، 25 ملزمان گرفتار

ملتان: مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں، 25 ملزمان گرفتار

ملتان: (23 جولائی 2017) پولیس نے مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران منشیات فروش اور اشتہاریوں سمیت 25 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔ ملتان پولیس کی جانب سے مختلف تھانوں کی حدود میں کاروائیاں کی گئی ہیں۔ کارروائیوں کے دوران ...

مزید پڑھیں »

ملتان: گھر کے اوپر سے گزرنے والی بجلی کی تاروں کی زد میں آکر نوجوان جھلس گیا

ملتان: گھر کے اوپر سے گزرنے والی بجلی کی تاروں کی زد میں آکر نوجوان جھلس گیا

ملتان: (23 جولائی 2017) 14 سالہ نوجوان گھر کے اوپر سے گزرنے والی بجلی کی تاروں کی زد میں آ کر جھلس گیا۔ اہل علاقہ کی جانب سے میپکو کے خلاف احتجاجی مظاہرہ بھی کیا گیا۔ ملتان کے رہائشی علاقوں ...

مزید پڑھیں »

خیبرایجنسی: سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید، دوسرا زخمی

خیبرایجنسی: سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید، دوسرا زخمی

خیبرایجنسی: (23 جولائی 2017) تحصیل باڑہ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ کے قریب  بارودی مواد کے دھماکے کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی اہلکار شہید اور  ایک زخمی  ہوگیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقے اکاخیل میں ...

مزید پڑھیں »

ایشیئن کیڈٹ ریسلنگ چیمپئن شپ: پاکستان کےعنایت اللہ نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

ایشیئن کیڈٹ ریسلنگ چیمپئن شپ: پاکستان کےعنایت اللہ نے چاندی کا تمغہ جیت لیا

ویب ڈیسک: (23 جولائی 2017) ایشیئن کیڈٹ ریسلنگ چیمپیئن شپ میں پاکستان کے واحد پہلوان عنایت اللہ نے چاندی کا تمغہ جیت لیا ہے۔ عنایت اللہ نے 69 کلو گرام میں پاکستان کو میڈل دلایا ہے۔ ایشیئن کیڈٹ ریسلنگ چیمپیئن ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ہال آف فیم ٹینس کا مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ہال آف فیم ٹینس کا مینز ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

نیوپورٹ: (23 جولائی 2017) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ہال آف فیم ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔ نیوپورٹ میں کھیلے گئے اے ٹی پی ہال آف فیم کے ڈبلز ایونٹ کے فائنل میں ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top