تازہ ترین

Author Archives: faraz ahmed

صحت کے تمام منصوبوں کو وزارت قومی صحت کے زیر نگرانی دینے کی سفارش

صحت کے تمام منصوبوں کو وزارت قومی صحت کے زیر نگرانی دینے کی سفارش

اسلام آباد: (08 ستمبر 2017) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت نے کیڈ اور ضلعی اداروں کے زیرنگرانی چلنے والے تمام صحت کے منصوبوں کو  وزارت قومی صحت کے زیر نگرانی دینے کی سفارش کردی۔ قومی اسمبلی کی ...

مزید پڑھیں »

مسلح ڈاکو ایک کروڑ مالیت کے زیورات، لاکھوں کی نقدی اور موبائل چھین کر فرار

مسلح ڈاکو ایک کروڑ مالیت کے زیورات، لاکھوں کی نقدی اور موبائل چھین کر فرار

راولپنڈی: (08 ستمبر 2017) ٹاہلی موہری کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات پیش آئی ہے۔ ڈاکو ایک کروڑ روپے مالیت کے زیورات لوٹ کر لے گئے۔ پانچ ڈاکوؤں نے گھر میں گھس کر اہلخانہ کو رسیوں سے باندھ کر لوٹ ...

مزید پڑھیں »

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی سماجی صورتحال پر رپورٹ جاری کردی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی سماجی صورتحال پر رپورٹ جاری کردی

فلپائن: (08 ستمبر 2017) پاکستان کی سماجی صورتحال پر ایشیائی ترقیاتی بینک نے رپورٹ جاری کردی۔ پاکستان رشوت ستانی کے لحاظ سے دنیا میں دسویں نمبر پر ہے۔ گندے پانی اور صفائی کے ناقص انتظامات سے پاکستان میں ہلاکتوں کی ...

مزید پڑھیں »

نجم سیٹھی نے ورلڈ الیون کے بعد سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کی نوید سنادی

نجم سیٹھی نے ورلڈ الیون کے بعد سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کی نوید سنادی

لاہور: (08 ستمبر 2017) چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ورلڈ الیون کے بعد سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کے پاکستان دورے کی نوید سنادی۔ ان کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سیریز کے حوالے سےدسمبر میں کنٹریکٹ کے ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ: مستونگ سے دو لاشیں برآمد

کوئٹہ: مستونگ سے دو لاشیں برآمد

کوئٹہ: (08 ستمبر 2017) مستونگ کے علاقے کابو سے دو لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لاشوں کو کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مستونگ کےعلاقے کابو سے دو لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔ ذرائع ...

مزید پڑھیں »

جھنگ: مسافر وین نے موٹرسائیکل کو روند ڈالا، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق

جھنگ: مسافر وین نے موٹرسائیکل کو روند ڈالا، بچے سمیت 2 افراد جاں بحق

جھنگ: (08 ستمبر 2017) کشمیر کالونی کے قریب مسافر وین نے موٹرسائیکل کو روند ڈالا۔ حادثے میں بچے سمیت 2 افراد جاں بحق اور خاتون زخمی  ہوگئی ہیں۔ جھنگ میں احمد پورسیال کے علاقے کشمیر کالونی کے قریب مسافر وین ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: آسٹریلیاکی پانچویں پوزیشن پرتنزلی

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: آسٹریلیاکی پانچویں پوزیشن پرتنزلی

دبئی: (08 ستمبر 2017) آسٹریلوی ٹیم دوسرے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کوشکست دینے کے باوجود آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں چوتھی سے پانچویں پوزیشن پر پہنچ گئی۔ نیوزی لینڈ نے یکساں 97 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ترقی ...

مزید پڑھیں »

جامشورو: لیاقت یونیورسٹی کے قریب مسافر کوچ کا کلینر گر کر جاں بحق

جامشورو: لیاقت یونیورسٹی کے قریب مسافر کوچ کا کلینر گر کر جاں بحق

جامشورو: (08 ستمبر 2017، حاکم چانڈیو) لیاقت یونیورسٹی کے قریب انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ کا کلینر گر کر جاں بحق ہوگیا۔ مسافر کوش کراچی سے لاڑکانہ جارہی تھی کہ چھت پر سامان باندھتے ہوئے کلینر گر کر جاں ...

مزید پڑھیں »

جمعیت اہل حدیث کے رہنما مولانا علی محمد ابو تراب بیٹے سمیت اغوا

جمعیت اہل حدیث کے رہنما مولانا علی محمد ابو تراب بیٹے سمیت اغوا

کوئٹہ: (08 ستمبر 2017) جمعیت اہل حدیث کے رہنما مولانا علی محمد ابوتراب کو بیٹے سمیت اغوا کرلیا گیا ہے۔ یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے کوئٹہ میں جمعیت اہل حدیث کے رہنما مولانا علی محمد ابوتراب کو ...

مزید پڑھیں »

کویت کے امیر کی امریکی صدر سے ملاقات

کویت کے امیر کی امریکی صدر سے ملاقات

واشنگٹن: (08 ستمبر 2017) قطر اور عرب ممالک کا تنازع  حل کرانے کیلئے عالمی کوششیں جاری ہیں۔ کویت کے امیر نے امریکی صدر سے ملاقات کی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ثالثی کی پیشکش کردی ہے۔ کویت کے امیر الشيخ ...

مزید پڑھیں »

روہینگیا مسلمانوں کے ساتھ بربریت: عالمی میڈیا کا سوچی سے نوبل انعام واپس لینے کا مطالبہ

روہینگیا مسلمانوں کے ساتھ بربریت: عالمی میڈیا کا سوچی سے نوبل انعام واپس لینے کا مطالبہ

میانمار: (08 ستمبر 2017) روہینگیا مسلمانوں کے ساتھ بربریت کا کھیل جاری ہے۔ بے گھر ہو کر مسلمان محفوظ سائے کی تلاش میں ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا نے بھی کہہ دیا ہے کہ آنگ سان سوچی کسی صورت نوبل انعام ...

مزید پڑھیں »

سمندری طوفان ’’ماورا‘‘ اتوار کو جنوبی چین کے ساحلوں سے ٹکرائے گا

سمندری طوفان ’’ماورا‘‘ اتوار کو جنوبی چین کے ساحلوں سے ٹکرائے گا

بیجنگ: (03 ستمبر 2017) سمندری طوفان ’’ ماوار ‘‘ اتوار کو جنوبی چین کے صوبے گوانگ ڈونگ کے ساحلوں سے ٹکرائے گا، صوبے میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے جنوبی چین کے سمندر میں ایک اور طوفان ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top