تازہ ترین

Author Archives: faraz ahmed

پی ٹی آئی خواجہ آصف کے خلاف تحریک التواء جمع کرائے گی

پی ٹی آئی خواجہ آصف کے خلاف تحریک التواء جمع کرائے گی

اسلام آباد: (29 ستمبر 2017) وزیرخارجہ خواجہ آصف کے امریکی ایشیاء سوسائٹی کو متنازعہ انٹرویو کے معاملے پر پی ٹی آئی نے تحریک التواء تیار کر لی۔ قومی اسمبلی میں تحریک التواء پی ٹی آئی رہنما مراد سعید جمع کرائیں  ...

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی کا اپوزیشن لیڈر کیلئے خورشید شاہ پر ہی اعتماد کا اظہار

پیپلزپارٹی کا اپوزیشن لیڈر کیلئے خورشید شاہ پر ہی اعتماد کا اظہار

اسلام آباد: (29 ستمبر 2017) پیپلزپارٹی نے اپوزیشن لیڈر کیلئے خورشید شاہ پر ہی اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ کسی کو اپوزیشن لیڈر تبدیل کرنے کا شوق ہے تو پورا کرلے۔پیپلزپارٹی کے اجلاس کے ...

مزید پڑھیں »

ایم کیو ایم نے مردم شماری کی حتمی رپورٹ جاری نہ کرنے کیلئے قرارداد جمع کرادی

ایم کیو ایم نے مردم شماری کی حتمی رپورٹ جاری نہ کرنے کیلئے قرارداد جمع کرادی

اسلام آباد: (29 ستمبر 2017) ایم کیوایم نے بغیر تصدیق کے مردم شماری کی حتمی رپورٹ جاری نہ کرنے کیلئے قومی سمبلی میں قرارداد جمع کرا دی۔ ایم کیوایم کے اراکین کی جانب سے قرارداد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع ...

مزید پڑھیں »

حسن، حسین اور مریم کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے پاکستانی ہائی کمیشن کی کارروائی

حسن، حسین اور مریم کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے پاکستانی ہائی کمیشن کی کارروائی

اسلام آباد: (29 ستمبر 2017) کرپشن ریفرنس میں احتساب عدالت میں حسن، حسین، مریم اور کیپٹن صفدر کے پیشی یقینی بنانے کیلئے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن نے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے لندن فلیٹس کا دورہ کیا ہے۔ حسن، ...

مزید پڑھیں »

اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے حوالے سے ایسا ایشو چھیڑاگیاجسکی ضرورت نہیں، آصف زرداری

اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے حوالے سے ایسا ایشو چھیڑاگیاجسکی ضرورت نہیں، آصف زرداری

اسلام آباد: (29 ستمبر 2017) سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کی تحریک کو لا حاصل قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ: عدالت نے نواب گزین مری کی ضمانت منظور کرلی

کوئٹہ: عدالت نے نواب گزین مری کی ضمانت منظور کرلی

کوئٹہ: (29 ستمبر 2017) انسداد دہشتگردی عدالت نے لیویوز اسٹیشن دھماکا کیس میں قوم پرست رہنما نواب خیر بخش مری کے صاحبزادے نواب گزین مری کی ضمانت منظور کرلی۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد رفیق نے کیس کی سماعت ...

مزید پڑھیں »

ملتان: چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے 3 بچوں کو تحویل میں لے لیا

ملتان: چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بھیک مانگتے 3 بچوں کو تحویل میں لے لیا

ملتان: (28 ستمبر 2017) چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے کارروائی کرتے ہوئے بھیک مانگتے 3 بچوں کو حفاظتی تحویل میں لے لیا۔ بچوں کے ورثاء کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ ائلڈ پروٹیکشن بیورو نے گلگشت کالونی اور وہاڑی چوک کے ...

مزید پڑھیں »

فیصل آباد: اسکول بس نے موٹرسائیکل کو روند ڈالا، ایک شخص جاں بحق

فیصل آباد: اسکول بس نے موٹرسائیکل کو روند ڈالا، ایک شخص جاں بحق

فیصل آباد: (28 ستمبر 2017) اسکول بس نے موٹرسائیکل کو روند ڈالا۔ حادثے میں ایک شخص جاں بحق، جبکہ ایک طالبعلم شدید زخمی ہوگیا۔ فیصل آباد میں تھانہ مرید والا کے علاقے میں مخالف سمت سے آنے والی تیز رفتار ...

مزید پڑھیں »

فیصل آباد: گیس ریفلنگ کے دوران سلنڈر پھٹنے سے 2 افراد جھلس گئے

فیصل آباد: گیس ریفلنگ کے دوران سلنڈر پھٹنے سے 2 افراد جھلس گئے

فیصل آباد: (28 ستمبر 2017) احمد پور سیال میں گیس ریفلنگ کے دوران سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی۔ آگ لگنے کی وجہ سے دو افراد جھلس  گئے۔ دونوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ فیصل آباد کے علاقے احمد ...

مزید پڑھیں »

کمزور معاشی صورتحال پر عمران خان کی حکومت پر کڑی تنقید

کمزور معاشی صورتحال پر عمران خان کی حکومت پر کڑی تنقید

اسلام آباد: (28 ستمبر 2017) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پاکستان کی کمزور معاشی صورتحال پر وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کرپٹ شریف اور ڈار پاکستان کا دیوالیہ نکالنے پر تلے ہوئے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے جیل میں قید دو پاکستانی شہریوں کو پاکستان کے حوالے کردیا

بھارت نے جیل میں قید دو پاکستانی شہریوں کو پاکستان کے حوالے کردیا

لاہور: (28 ستمبر 2017) بھارتی سیکیورٹی فورس نے اپنی جیلوں میں قید دو پاکستانی شہریوں کو واہگہ بارڈر پر پنجاب رینجرز کے حوالے کردیا۔ بی ایس ایف نے آج صبح دو پاکستانی شہریوں کو واہگہ بارڈر پر پنجاب رینجرز کے ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top