تازہ ترین

Author Archives: faraz ahmed

آسیہ اندرابی کی طویل حراست انتہائی تشویشناک ہے، شبلی فراز

آسیہ اندرابی کی طویل حراست انتہائی تشویشناک ہے، شبلی فراز

اسلام آباد: (24 جولائی 2020) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے آسیہ اندرابی کی طویل حراست کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے ...

مزید پڑھیں »

نیب سیاسی انجینئرنگ کیلئے استعمال ہو رہا ہے، ترجمان چوہدری برادران

نیب سیاسی انجینئرنگ کیلئے استعمال ہو رہا ہے، ترجمان چوہدری برادران

لاہور: (24 جولائی 2020) چوہدری برادران کے ترجمان نے نیب کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کا ادارہ سیاسی انجینئرنگ کیلئے استعمال ہو رہا ہے۔ ترجمان چوہدری برادران نے کہا کہ بیس سال پرانے کیس کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 29 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 29 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: (24 جولائی 2020) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ زبردست اتار چڑھاؤ کے بعد 29 پوائنٹس کے اضافے سے اختتام پذیر ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست اتار چڑھاؤ رہا۔ مارکیٹ 29 پوائنٹس کے ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان سے گورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو

وزیراعظم عمران خان سے گورنر اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد: (24 جولائی 2020) وزیر اعظم عمران خان سے گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان اور وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں خیبرپختونخواہ کی مجموعی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران ...

مزید پڑھیں »

بیرون ملک مقیم پاکستانی کشمیریوں کے حقوق سے متعلق آواز اٹھائیں، سردار مسعود خان

بیرون ملک مقیم پاکستانی کشمیریوں کے حقوق سے متعلق آواز اٹھائیں، سردار مسعود خان

اسلام آباد: (24 جولائی 2020) آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ کشمیریوں کے حقوق سے متعلق آواز اٹھانے میں کردار ادا کریں۔ صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے ...

مزید پڑھیں »

کراچی: محکمہ ثقافت و سیاحت سندھ کے بااثر قناصرو برادرز کرپشن اسکینڈل میں بڑی پیشرفت

کراچی: محکمہ ثقافت و سیاحت سندھ کے بااثر قناصرو برادرز کرپشن اسکینڈل میں بڑی پیشرفت

کراچی: (23 جولائی 2020) محکمہ ثقافت و سیاحت سندھ کے بااثر قناصرو برادرز کرپشن اسکینڈل میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔ نیب نے غیرقانونی اثاثوں اور کرپشن کی باضابطہ چھان بین شروع کردی۔ نیب نے 28 جولائی تک تمام متعلقہ اداروں ...

مزید پڑھیں »

پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی اور بہتر کوریج پر خصوصی توجہ دی جائے، وزیراعظم

پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی اور بہتر کوریج پر خصوصی توجہ دی جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: (23 جولائی 2020) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دور دراز اور پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ کی سہولت کی فراہمی اور بہتر کوریج کو یقینی بنانے پر خصوصی توجہ دی جائے۔ وزیرِاعظم عمران خان کی زیرصدارت ملک ...

مزید پڑھیں »

حکومت کا عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا اعلان

حکومت کا عیدالاضحیٰ  پر 3 چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد: (23 جولائی 2020) وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ پر 3 سرکاری چھٹیاں دینے کا اعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عید الاضحیٰ پر 31 جولائی سے 2 اگست (جمعہ، ہفتہ اور اتوار) کو سرکاری عید تعطیلات ہوں گی۔ عید کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی موثر سفارتکاری سے بھارت عالمی سطح پر  تنہائی کا شکار ہے، شبلی فراز

پاکستان کی موثر سفارتکاری سے بھارت عالمی سطح پر  تنہائی کا شکار ہے، شبلی فراز

اسلام آباد: (23 جولائی 2020) وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستان کی موثر سفارتکاری سے بھارت عالمی سطح پر  تنہائی کا شکار ہے۔ بھارت تمام تر ریاستی جبر و استبداد سے تحریک آزادی کو ختم نہیں ...

مزید پڑھیں »

بھارت اقوام متحدہ کے مبصرین کو محدود کر کے رکھتا ہے تاکہ وہ سچ نہ دیکھ سکیں، وزیر خارجہ

بھارت اقوام متحدہ کے مبصرین کو محدود کر کے رکھتا ہے تاکہ وہ سچ نہ دیکھ سکیں، وزیر خارجہ

اسلام آباد: (26 جولائی 2020) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت اقوام متحدہ کے مبصرین کو محدود کر کے رکھتا ہے تاکہ وہ سچ نہ دیکھ سکیں۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر پیر کو پاکستان ...

مزید پڑھیں »

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چینی سفیر یاؤ جنگ کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چینی سفیر یاؤ جنگ کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد: (23 جولائی 2020) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے پاکستان میں چینی سفیر یاؤ جنگ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور ابھرتی ہوئی علاقائی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ چینی سفیر نے ہانگ کانگ اور ...

مزید پڑھیں »

بھارت نے کلبھوشن کو تیسری قونصلر رسائی کی پیشکش کا جواب نہیں دیا، ترجمان دفتر خارجہ

بھارت نے کلبھوشن کو تیسری قونصلر رسائی کی پیشکش کا جواب نہیں دیا، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: (23 جولائی 2020) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی عدالت انصاف کے 17 جولائی کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے پر عزم ہے۔ دو مرتبہ کلبھوشن یادیو کو قونصلر رسائی فراہم کر چکے ہیں۔ تیسری قونصلر رسائی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top