تازہ ترین

Author Archives: faraz ahmed

نوجوانوں کو تعلیم کے حصول میں آسانیاں فراہم کی جائیں، وزیراعظم

نوجوانوں کو تعلیم کے حصول میں آسانیاں فراہم کی جائیں، وزیراعظم

اسلام آباد: (28 جولائی 2020) وزیراعظم عمران خان نے تعلیم کے فروغ کے حوالے سے ٹیلی اسکولنگ اور انٹرنیٹ کے ذریعے تعلیم کی فراہمی کے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوانوں کی صلاحیت کو بروئے کار لانے کیلئے ...

مزید پڑھیں »

کراچی والوں کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا، شبلی فراز

کراچی والوں کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا، شبلی فراز

اسلام آباد: (28 جولائی 2020) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ کراچی میں کوئی حکومت ہی نہیں۔ کراچی والوں کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔ کابینہ اجلاس میں کراچی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ بہت کم ہوگیا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ بہت کم ہوگیا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد: (28 جولائی 2020) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ بہت کم ہوگیا ہے۔ اسلام آباد میں معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا نے پریس بریفنگ میں ...

مزید پڑھیں »

مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وے عام ٹریفک کیلئے کھول دی گئی ہے، عاصم سلیم باجوہ

مانسہرہ تھاکوٹ ایکسپریس وے عام ٹریفک کیلئے کھول دی گئی ہے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد: (28 جولائی 2020) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے بڑا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ ...

مزید پڑھیں »

سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع

سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع

لاہور: (28 جولائی 2020) سابق وزیراعظم نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی۔ امجد پرویز ایڈووکیٹ نے میڈیکل رپورٹ رجسٹرار آفس میں جمع کرائی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹرز نے نواز شریف کو ...

مزید پڑھیں »

نیب نے شہباز شریف، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی

نیب نے شہباز شریف، حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: (28 جولائی 2020) چیئرمین قومی احتساب بیور (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی اسمبلی میں اپوزیشن رہنما شہباز شریف اور ان کے دو بیٹوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کے ...

مزید پڑھیں »

کورونا وباء کے باوجود شنگھائی الیکٹرک کے تھر بلاک وَن پر کام جاری ہے، عاصم سلیم باجوہ

کورونا وباء کے باوجود شنگھائی الیکٹرک کے تھر بلاک وَن پر کام جاری ہے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد: (27 جولائی 2020) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کورونا وباء کے باوجود شنگھائی الیکٹرک کے تھر بلاک وَن پر کام جاری ہے۔ ملازمت کے خواہشمند افراد درخواستیں جمع کراسکتے ...

مزید پڑھیں »

اپوزیشن نے نیب مسوہ پر مشاورت کیلئے وقت مانگا ہے، شاہ محمود قریشی

اپوزیشن نے نیب مسوہ پر مشاورت کیلئے وقت مانگا ہے، شاہ محمود قریشی

لاہور: (27 جولائی 2020) اپوزیشن نے حکومت کے ایف اے ٹی ایف، نیب سمیت مختلف قوانین کے حوالے سے مسودے پر غور کیلئے مزید وقت مانگ لیا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جاننا چاہتے ہیں کہ اپوزیشن ...

مزید پڑھیں »

زلفی بخاری کا پنجاب اسمبلی کے منظور کردہ تحفظ بنیاد اسلام بل پر تحفظات کا اظہار

زلفی بخاری کا پنجاب اسمبلی کے منظور کردہ تحفظ بنیاد اسلام بل پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد: (27 جولائی 2020) وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے پنجاب اسمبلی کے منظور کردہ تحفظ بنیاد اسلام بل پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ گورنر پنجاب نے زلفی بخاری کو تحفظ بنیاد اسلام بل پر تحفظات دور کرنے ...

مزید پڑھیں »

تحفظ بنیاد اسلام بل پر مشاورت کے سلسلے کو جاری رکھیں گے، پرویز الہیٰ

تحفظ بنیاد اسلام بل پر مشاورت کے سلسلے کو جاری رکھیں گے، پرویز الہیٰ

لاہور: (27 جولائی 2020) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ تحفظ بنیاد اسلام بل پر تمام مسالک کے علماء کے ساتھ صدقِ دل سے مشاورت کر رہے ہیں۔ بل پر مشاورت کے سلسلے کو جاری رکھیں ...

مزید پڑھیں »

محرم الحرام اور عیدالضحیٰ پر احتیاط نہ کی تو کورونا کیسز میں اضافہ ہوسکتا ہے، وزیراعظم

محرم الحرام اور عیدالضحیٰ پر احتیاط نہ کی تو کورونا کیسز میں اضافہ ہوسکتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: (27 جولائی 2020) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عیدالفطر پر احتیاط نہ کرنے کے باعث کورونا کیسز میں اضافہ ہوا۔ ہم نہیں چاہتے کہ عید کے بعد کورونا کیسز میں اضافہ ہو۔ اگر احتیاطی تدابیر پر ...

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان کی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت

اسلام آباد: (27 جولائی 2020) وزیراعظم عمران خان نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت کردی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت چینی اور گندم کی صورتحال پر مشاورتی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں چینی اور گندم کے موجودہ ...

مزید پڑھیں »

پاک فوج نے ایل اوسی کے قریب بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

پاک فوج نے ایل اوسی کے قریب بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

راولپنڈی: (26 جولائی 2020) پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر دراندازی کرنے والا ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا۔ بھارتی کواڈ کاپٹر لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہو چکا تھا۔ ڈی جی ...

مزید پڑھیں »

لوگ سوشل میڈیا پر پرانی بارشوں کی تصاویر شیئر کررہے ہیں، ناصر حسین شاہ

لوگ سوشل میڈیا پر پرانی بارشوں کی تصاویر شیئر کررہے ہیں، ناصر حسین شاہ

کراچی: (26 جولائی 2020) سندھ کے وزیر اطلاعات و نشریات اور بلدیات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں بارش کے بعد زیادہ ترعلاقوں سے پانی نکالا جاچکا ہے اور لوگ سوشل میڈیا پر پرانی بارشوں کی تصاویر ...

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس پر قابو پانے پر دنیا بھر میں ہماری پذیرائی ہورہی ہے، شبلی فراز

کورونا وائرس پر قابو پانے پر دنیا بھر میں ہماری پذیرائی ہورہی ہے، شبلی فراز

اسلام آباد: (26 جولائی 2020) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پر قابو پانے پر دنیا بھر میں ہماری پذیرائی ہورہی ہے لیکن مخالفین میں اتنی شرم نہیں کہ حکومتی فیصلے کو سراہتے۔ ...

مزید پڑھیں »

تحفظ بنیاد اسلام بل سے تمام مسالک کے درمیان اتحاد و پیار مزید مضبوط ہوگا، پرویز الہیٰ

تحفظ بنیاد اسلام بل سے تمام مسالک کے درمیان اتحاد و پیار مزید مضبوط ہوگا، پرویز الہیٰ

لاہور: (26 جولائی 2020) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ تحفظ بنیاد اسلام بل کے تحت تمام کتب میں خاتم النبین حضرت سیدنا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم لازمی لکھا جائے گا۔ اہل ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ کا عید الاضحٰی سادگی سے منانے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ کا عید الاضحٰی سادگی سے منانے کا فیصلہ

پشاور: (26 جولائی 2020) ملک میں کورونا وباء کے باعث وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود خان نے عید الاضحٰی سادگی سے منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے تمام کابینہ ممبران کو بھی عید سادگی سے منانے کی ہدایت کردی۔ وزیر ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں باران رحمت شہریوں کیلئے زحمت بن گئی

کراچی میں باران رحمت شہریوں کیلئے زحمت بن گئی

کراچی: (26 جولائی 2020) بارش کی پیشگی اطلاع کے باوجود بلدیاتی ادارے خواب غفلت میں مبتلا رہے۔ بلدیاتی اداروں کے عہدیداروں کی جانب سے شہر کے دورے اور ایمرجنسی نافذ کرنے اعلانات کردیئے گئے۔ کراچی میں شہریوں کیلئے باران رحمت ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top