تازہ ترین

Author Archives: faraz ahmed

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران 1651 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران 1651 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: (31 جولائی 2020) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران 1651 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے دوران اسٹاک مارکیٹ میں 1651 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروباری ہفتہ 37 ہزار 607 سے شروع ہوکر 39 ...

مزید پڑھیں »

سی پیک کے تحت روزگار اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ دے رہے ہیں، عاصم سلیم باجوہ

سی پیک کے تحت روزگار اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ دے رہے ہیں، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد: (31 جولائی 2020) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت روزگار اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ دے رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ...

مزید پڑھیں »

تعمیرات کے شعبے کو تمام ممکنہ سہولیات کی فراہمی یقینی بنارہے ہیں، وزیراعظم

تعمیرات کے شعبے کو تمام ممکنہ سہولیات کی فراہمی یقینی بنارہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: (31 جولائی 2020) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کہا کہ تعمیرات کے شعبے کو تمام ممکنہ سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنارہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہاؤسنگ، تعمیرات اور ترقی کے بارے ...

مزید پڑھیں »

حکومت دہشتگردوں کیلئے فیٹف کے قوانین کو سیاسی مخالفین پر استعمال کرنا چاہتی ہے، احسن اقبال

حکومت دہشتگردوں کیلئے فیٹف کے قوانین کو سیاسی مخالفین پر استعمال کرنا چاہتی ہے، احسن اقبال

لاہور: (31 جولائی 2020) مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ فیٹف کے نام پر سیاسی مخالفین کے استحصال کا حکومتی منصوبہ پکڑا جا چکا ہے۔ حکومت دہشتگردوں کیلئے فیٹف کے مجوزہ قوانین کو سیاسی ...

مزید پڑھیں »

بارڈر بند کرنے کا مقصد دہشتگردوں کو روکنا تھا، وزیر داخلہ بلوچستان

بارڈر بند کرنے کا مقصد دہشتگردوں کو روکنا تھا، وزیر داخلہ بلوچستان

کوئٹہ: (30 جولائی 2020) وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ آج چمن بارڈر پر ناخوشگوار واقعہ پیش آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بارڈربند کرنے کا مقصد دہشتگردوں کی آمد و رفت کو روکنا تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

پاک افغان بارڈر پر مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز میں جھڑپیں، 3 افراد جاں بحق، 20 زخمی

پاک افغان بارڈر پر مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز میں جھڑپیں، 3 افراد جاں بحق، 20 زخمی

چمن: (30 جولائی 2020) پاک افغان بارڈر باب دوستی پر مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز میں جھڑپوں کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ گزشتہ روز ایف سی اور شہریوں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بعد ...

مزید پڑھیں »

کرپشن کے مکمل خاتمے کے عزم کے ساتھ دن رات کام کررہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

کرپشن کے مکمل خاتمے کے عزم کے ساتھ دن رات کام کررہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: (30 جولائی 2020) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں کرپشن کے مکمل خاتمے کے عزم کے ساتھ دن رات کام کررہے ہیں۔ موجودہ حکومت نے شفافیت سے سرکاری امور ...

مزید پڑھیں »

حکومت نے کلبھوشن کو این آر او دے دیا ہے، بلاول بھٹو کا دعویٰ

حکومت نے کلبھوشن کو این آر او دے دیا ہے، بلاول بھٹو کا دعویٰ

اسلام آباد: (30 جولائی 2020) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے کلبھوشن کو این آر او دے دیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف قرارداد لے کر آئیں گے۔ حکومت چاہتی ہے کہ اپوزیشن ...

مزید پڑھیں »

دوہری شہریت کے حامل معاون خصوصی کی تعیناتی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

دوہری شہریت کے حامل معاون خصوصی کی تعیناتی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

اسلام آباد: (30 جولائی 2020) ہائیکورٹ نے وزیراعظم کے دوہری شہریت کے حامل معاون خصوصی کی تعیناتی کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وزیراعظم کے دوہری ...

مزید پڑھیں »

کراچی میں بارش رکنے کے دو گھنٹے بعد پانی کی نکاسی ہوگئی تھی، ناصر حسین شاہ

کراچی میں بارش رکنے کے دو گھنٹے بعد پانی کی نکاسی ہوگئی تھی، ناصر حسین شاہ

کراچی: (30 جولائی 2020) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں بارش رکنے کے دو گھنٹے بعد پانی کی نکاسی ہوگئی تھی۔ ضلع وسطی میں گرین لائن کے تعمیراتی کام کی وجہ سے صورتحال ...

مزید پڑھیں »

تعمیرات کے شعبے کو تمام ممکنہ سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنارہے ہیں، عمران خان

تعمیرات کے شعبے کو تمام ممکنہ سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنارہے ہیں، عمران خان

اسلام آباد: (30 جولائی 2020) وزیرِاعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملکی معیشت پر کورونا کے منفی اثرات زائل کرنے، معاشی عمل کو تیز کرنے اور خصوصاً نوجوانوں کو نوکریوں اور غریب عوام کے اپنی چھت کے خواب کو ...

مزید پڑھیں »

شاہ محمود قریشی کا پیر سید شاہ عبدالحق گیلانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

شاہ محمود قریشی کا پیر سید شاہ عبدالحق گیلانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد: (30 جولائی 2020) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سجادہ نشین درگاہ عالیہ گولڑہ شریف پیر سید شاہ عبدالحق گیلانی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے معروف روحانی پیشوا سجادہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کا افغان طالبان کی جانب سے افغانستان میں عیدالاضحیٰ پر فائر بندی کے اعلان کا خیرمقدم

پاکستان کا افغان طالبان کی جانب سے افغانستان میں عیدالاضحیٰ پر فائر بندی کے اعلان کا خیرمقدم

اسلام آباد: (30 جولائی 2020) پاکستان نے افغان طالبان کی جانب سے افغانستان میں عیدالاضحیٰ پر فائر بندی کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان عیدالاضحیٰ کے موقع پر طالبان کی جانب ...

مزید پڑھیں »

نیب نے آصف زرداری اور نواز شریف کے توشہ خانہ سے تحفے میں ملنے والی گاڑیاں منجمد کردیں

نیب نے آصف زرداری اور نواز شریف کے توشہ خانہ سے تحفے میں ملنے والی گاڑیاں منجمد کردیں

اسلام آباد: (30 جولائی 2020) نیب نے سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے توشہ خانہ سے تحفے میں ملنے والی گاڑیاں منجمد کردی ہیں۔ نیب نے احتساب عدالت کو بتایا ہے کہ سابق صدر ...

مزید پڑھیں »

بھارتی فورسز کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 شہری زخمی

بھارتی فورسز کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، 2 خواتین سمیت 3 شہری زخمی

راولپنڈی: (29 جولائی 2020) بھارتی فورسز کی لائن آف کنٹرول کے رکھ چکری سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فورسز ...

مزید پڑھیں »

پارلیمنٹ قومی سلامتی سے متعلق کل تاریخی قانون سازی کرے گی، بابر اعوان

پارلیمنٹ قومی سلامتی سے متعلق کل تاریخی قانون سازی کرے گی، بابر اعوان

اسلام آباد: (29 جولائی 2020) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ قومی سلامتی سے متعلق کل تاریخی قانون سازی کرے گی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مشیر برائے پارلیمانی ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top