تازہ ترین

Author Archives: faraz ahmed

پسرور: اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر ہندو خاندان کے 8 ارکان دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے

پسرور: اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر ہندو خاندان کے 8 ارکان دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے

پسرور: (18 ستمبر 2020) نواحی قصبہ سیہووال میں اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر ہندو خاندان کے بچوں سمیت آٹھ ارکان دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے۔ اہلیان علاقہ کی جانب پھولوں کے ہار پہنائے گئے اور مٹھائیاں تقسیم کی گئی۔ ...

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم کی سینما انڈسٹری کی بحالی کے سلسلے میں جلدازجلد روڈ میپ پیش کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم کی سینما انڈسٹری کی بحالی کے سلسلے میں جلدازجلد روڈ میپ پیش کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: (18 ستمبر 2020) وزیر اعظم عمران خان نے سینما انڈسٹری کی بحالی کے سلسلے میں جلدازجلد روڈ میپ پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت ملکی تشخص، تہذیب اور ثقافت کو اجاگر کرنے کے حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں جے یو آئی وفد 20 ستمبر کو اے پی سی میں شریک ہوگا

مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں جے یو آئی وفد 20 ستمبر کو اے پی سی میں شریک ہوگا

اسلام آباد: (18 ستمبر 2020) مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں جے یو آئی وفد 20 ستمبر کو اے پی سی میں شریک ہوگا۔ جے یو آئی (ف) نے بھی پاکستان پیپلزپارٹی کی میزبانی میں منعقد آل پارٹیز کانفرنس میں ...

مزید پڑھیں »

حکومت بجلی کے شعبے میں اصلاحات کیلئے پرعزم ہے، وزیراعظم

حکومت بجلی کے شعبے میں اصلاحات کیلئے پرعزم ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: (18 ستمبر 2020) وزیراعظم عمران خان نے عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کیلئے اصلاحاتی عمل کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ اصلاحات کا بنیادی مقصد عوام کو سستی اور بلاتعطل بجلی کی فراہمی ہے۔ وزیر اعظم ...

مزید پڑھیں »

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کی جلد تکمیل پر زور

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کی جلد تکمیل پر زور

اسلام آباد: (18 ستمبر 2020) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تاپی گیس پائپ لائن منصوبے کی جلد تکمیل پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ منصوبہ پاکستان اور ترکمانستان کے درمیان تعلقات مزید مستحکم بنانے کیلئے سنگ میل ...

مزید پڑھیں »

اسپیکر نے مشترکہ اجلاس کی حیثیت سے کارروائی غیرجانبداری سے چلائی، ترجمان قومی اسمبلی

اسپیکر نے مشترکہ اجلاس کی حیثیت سے کارروائی غیرجانبداری سے چلائی، ترجمان قومی اسمبلی

اسلام آباد: (18 ستمبر 2020) ترجمان قومی اسمبلی نے نے کہا ہے کہ ایک سیاسی جماعت نے اسپیکر پر بے بنیاد الزامات لگائے۔ اسپیکر نے مشترکہ اجلاس کی حیثیت سے کارروائی غیر جانبداری سے چلائی۔ ترجمان قومی اسمبلی نے وضاحت ...

مزید پڑھیں »

کراچی: تحریک انصاف کی صوبائی قیادت کا وفاقی اداروں پر عدم اعتماد کا اظہار

کراچی: تحریک انصاف کی صوبائی قیادت کا وفاقی اداروں پر عدم اعتماد کا اظہار

کراچی: (18 ستمبر 2020) پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی قیادت نے وفاقی اداروں پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کا وفد ایس ایس جی سی بلڈنگ پہنچا جہاں گیس ...

مزید پڑھیں »

بلاول بھٹو کا نواز شریف کو فون، اے پی سی میں شرکت کی دعوت

بلاول بھٹو کا نواز شریف کو فون، اے پی سی میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد: (18 ستمبر 2020) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلیفون کیا ہے۔ بلاول بھٹو نے نواز شریف سے ان کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی۔ بلاول بھٹو کی نواز شریف کو پیپلزپارٹی ...

مزید پڑھیں »

فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے ضروری اقدامات کی اصولی منظوری دیدی گئی ہے، عاصم سلیم باجوہ

فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے ضروری اقدامات کی اصولی منظوری دیدی گئی ہے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد: (18 ستمبر 2020) چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے ضروری اقدامات کی اصولی منظوری دے دی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ...

مزید پڑھیں »

اسکول کھولنے کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، وفاقی وزیر تعلیم

اسکول کھولنے کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، وفاقی وزیر تعلیم

اسلام آباد: (18 ستمبر 2020) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اسکول کھولنے کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ...

مزید پڑھیں »

نیب کیسز میں ضمانت لینے والے ملزمان کے خلاف اپیلیں مجاز عدالتوں میں دائر کرنے کا فیصلہ

نیب کیسز میں ضمانت لینے والے ملزمان کے خلاف اپیلیں مجاز عدالتوں میں دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: (18 ستمبر 2020) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نیب کیسز میں ضمانت لینے والے ملزمان کیخلاف اپیلیں مجاز عدالتوں میں دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیئرمین نیب جسٹس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 170 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 170 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: (18 ستمبر 2020) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ مثبت ہندسوں پر اختتام پذیر ہوا۔ مارکیٹ 170 پوائنٹس کے اضافے سے 42 ہزار 504 پربند ہوئی۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک مارکیٹ میں ملاجلارجحان رہا۔ 170 پوائنٹس کے ...

مزید پڑھیں »

توانائی منصوبوں کی تکمیل سے بلوچستان میں بجلی کی فراہمی بہتر ہوگی، اسد عمر

توانائی منصوبوں کی تکمیل سے بلوچستان میں بجلی کی فراہمی بہتر ہوگی، اسد عمر

اسلام آباد: (18 ستمبر 2020) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ توانائی کے منصوبوں کی تکمیل سے بلوچستان کے صارفین کیلئے بجلی کی فراہمی میں بہتری ہوگی۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی ...

مزید پڑھیں »

اپوزیشن اکھٹی ہو کر ملک کو لوٹنے کی پلاننگ کررہی ہے، فیاض الحسن چوہان

اپوزیشن اکھٹی ہو کر ملک کو لوٹنے کی پلاننگ کررہی ہے، فیاض الحسن چوہان

میاں چنوں: (18 ستمبر 2020) وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ اپوزیشن اکھٹی ہو کر ملک کو لوٹنے کی پلاننگ کررہی ہے۔ یہ متحدہ اپوزیشن نہیں بلکہ آل پاکستان لوٹ مار ایسوسی ایشن ہے۔ میاں چنوں میں ...

مزید پڑھیں »

پیپلزپارٹی نے اے پی سی ایجنڈا پر مشاورت کیلئے شرکاء سے رابطے شروع کردیئے

پیپلزپارٹی نے اے پی سی ایجنڈا پر مشاورت کیلئے شرکاء سے رابطے شروع کردیئے

اسلام آباد: (18 ستمبر 2020) پاکستان پیپلزپارٹی نے اے پی سی ایجنڈا پر مشاورت کیلئے شرکاء سے رابطے شروع کردیئے ہیں۔ بی این پی اچکزئی گروپ کیلئے دعوت نامہ سینیٹر عثمان کاکڑ کو پہنچایا گیا ہے۔ نیئر بخاری اور فرحت ...

مزید پڑھیں »

کورونا کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں این سی او سی کا کلیدی کردار ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کورونا کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں این سی او سی کا کلیدی کردار ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: (18 ستمبر 2020) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا کلیدی کردار ہے۔ بلوچستان میں کورونا وباء کی روک تھام کیلئے ٹیسٹنگ میں اضافہ ...

مزید پڑھیں »

ایف بی آر کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ساڑھے 3 کروڑ واجب الادا ٹیکس جمع کرانے کا حکم

ایف بی آر کا جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ کو ساڑھے 3 کروڑ واجب الادا ٹیکس جمع کرانے کا حکم

اسلام آباد: (18 ستمبر 2020) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جائیدادوں سے متعلق تحقیقات کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ کو 164 صفحات پر مشتمل آرڈر بھجوا دیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں دہشتگردی اور فرقہ واریت کے پیچھے بھارت ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان میں دہشتگردی اور فرقہ واریت کے پیچھے بھارت ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: (18 ستمبر 2020) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی عزائم کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں۔ پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کیلئے بھارت سرگرم ہے۔ دہشتگردی اور فرقہ واریت کے پیچھے بھارتی ہاتھ ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ...

مزید پڑھیں »
Scroll To Top