آسٹریلیا کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے دو ملین ڈالر کی امداد کا اعلان

آسٹریلیا نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیئے دو ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔

آسٹریلیا نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لئے دو ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی امداد پر آسٹریلیا کی حکومت اور عوام کا شکریہ ادا کرتے کہا کہ آسٹریلیا کا یہ اقدام قابل تحسین اور انسانیت دوستی کا مظہر ہے۔

آسٹریلیا کے محکمہ خارجہ و تجارت کے مطابق یہ امداد ورلڈ فوڈ پروگرام کے ذریعے فراہم کی جائے گی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More