پاکستان اور آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور آسٹریلیاٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی ہوئی، بابراعظم اورپیٹ کمنز نے ٹرافی کی رونمائی کی۔ پاکستان اورآسٹریلیاکرکٹ بورڈ نے ٹرافی دوعظیم لیگ اسپنرز رچی بینو اورعبد القادرسےمنسوب کردی۔

آئندہ پاکستان اورآسٹریلیاٹیسٹ میچز بینو ،قادرٹرافی کےلیے کھیلےجائیں گے۔بابراعظم اور پیٹ کمنز نے پہلی بینو،قادر ٹرافی کے لیے پاکستان اورآسٹریلیاکی قیادت کو اعزاز قرار دیاہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More