فیاض چوہان کی کرسمس کی تقریب میں شرکت، کیک بھی کاٹا

لاہور: صوبائی وزیرِ جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کرسمس کی تقریب میں شرکت کی اور مسیحی برادری کو کرسمس کی مبارکباد دی ۔

وزیرجیل خانہ جات پنجاب فیاض چوہان لاہور میں کرسمس تقریب میں شریک ہوئے ۔ انہوں نے مسیحی برادری کے ساتھ کرسمس کا کیک کاٹا اور مسیحی برادری کو مبارکباد بھی دی ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More