سندھ ہاؤس پر حملہ، پی ٹی آئی ایم این ایز اور کارکنا ن گرفتار

اسلام آباد: ریڈ زون میں واقع سندھ ہاؤس سے پولیس نے پی ٹی آئی ایم این اے عطاء اللہ خٹک اور فہیم خان کو گرفتار کرلیاہے۔

اسلام آباد پولیس نے سندھ ہاؤس پر حملے کے الزام میں ایم این اے عطاء اللہ خٹک اور فہیم خان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے پی ٹی آئی یوتھ ونگ کے 7 کارکنوں کو بھی گرفتار کیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More