لوئر دیر، لیویز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کاحملہ، ایک اہلکار شہید
0
لوئر دیر: پولیس اورلیویز چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔
پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے حملے سے لیویز کا ایک اہلکار شہید ہوگیا جبکہ ہیڈ کانسٹیبل شدید زخمی ہوگیا ہے۔ تاہم پولیس نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کر کے ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا۔