انٹر بینک میں ڈالر49 پیسے اضافے سے 173.96 کا ہوگیا

کراچی: ڈالر کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر49پیسے کے اضافے سے 173.47سے بڑھ کر 173.96 پیسے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر10 پیسے کی کمی سے 173.30 سے 173.20 پر آگیا۔ مئی 2021 سے اب تک 5ماہ13روز میں انٹربینک میں ڈالر21 روپے 68پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More