تازہ ترین
خنجراب سے اسلام آباد تک نئی آپٹیکل کیبل آپریشنلائز کردی گئی ہے، عاصم سلیم باجوہ

خنجراب سے اسلام آباد تک نئی آپٹیکل کیبل آپریشنلائز کردی گئی ہے، عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد: (12 جولائی 2020) چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ خنجراب سے اسلام آباد تک نئی آپٹیکل کیبل آپریشنلائز کردی گئی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ دوسرے مرحلے میں اسلام آباد سے کراچی اور گوادر تک کیبلز بچھائی جائیں گی۔ آپٹیکل کیبلز کا کام ڈیجیٹل ہائی وے پلان کے تحت کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ چین کے تعاون سے آئی ٹی انقلاب کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔

Comments are closed.

Scroll To Top