آصفہ عوامی مارچ کے انتظامات کا جائزہ لینے لاہور پہنچ گئیں

لاہور: پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ کوکامیاب بنانے کیلئے آصفہ زرداری بھٹو بھی میدان میں آگئیں۔ عوامی مارچ کی تیاریوں کا حتمی جائزہ لینے کیلئے آصفہ لاہور پہنچ گئیں۔

پیپلزپارٹی کے عوامی مارچ کو کامیاب بنانے کے لیے آصفہ بھٹو بھی میدان میں آگئیں۔ آصفہ عوامی مارچ کی تیاریوں کا حتمی جائزہ لینے کے لیے لاہور پہنچ گئیں۔رہنما پیپلز پارٹی آصفہ زرداری بھٹو نجی پرواز کے ذریعے کراچی سے لاہور پہنچیں۔

پیپلز پارٹی کے رہنما آصفہ زراری بھٹو لاہور میں بلاول زرداری کے پرتپاک استقبال کیا تیاریاں کریں گی جبکہ اس موقع پر ان کا خطاب بھی متوقع ہے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More