آصف زرداری کی لاہور آمد، چوہدری شجاعت کی عیادت کریں گے

لاہور: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے۔آ صف زرداری صدر ق لیگ چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے ۔ آصف زرداری سربراہ ق لیگ چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کریں گے۔سابق صدراسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہیٰ سے بھی ملاقات کریں گے۔

ذرائع پیپلز پارٹی کے مطابق سابق صدر آصف زرداری اپنے تین روزہ دورے میں پیپلزپارٹی پنجاب سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں سےملاقاتیں کریں ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More