آصف زرداری کی زرداری قبیلے کے زعماء سے ملاقات

نواب شاہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ زعماء قبیلے نے مجھ پر ہمیشہ مکمل اعتماد اور بھروسہ کیا ہے۔میں نے پہلے بھی آپ کے لئے کام کیا ہے اور آئندہ بھی آپ کے مسائل کے حل کرنے کو ترجیح دوں گا۔

سابق صدر آصف علی زرداری سے زرداری قبیلے کے ارکان سے خطاب میں کہا کہ سیاسی طور پر میں پہلی کامیابی حاصل کی اور ابھی آگے کی طرف بڑھنا ہے۔درس گاہوں کے قیام اور اسپتالوں کی تعمیر کے حوالے سے نواب شاہ میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوئے ہے۔

سابق صدر آصف زرداری نے پارٹی زمہ داران اور کارکنان سے ملاقات کی اور عید کی مبارک باد بھی دی ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More