اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنی رہائش گاہ پر اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنی رہائشگاہ پر اہم اجلاس آج طلب کرلیا ہے جس میں قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنی رہائش گاہ پر اہم اجلاس آج طلب کیا ہے جس میں قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے سے متعلق مشاورت کی جائے گی۔

ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں قومی اسمبلی سیکرٹریٹ حکام شریک ہوں گے۔ قومی اسمبلی اجلاس25مارچ کو بلانے کے قواعد کا جائزہ لیا جائے گا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More