سندھ ہاؤس پر حملے کا الزام، گرفتار پی ٹی آئی ایم این ایز اور کارکن رہا

اسلام آباد: سندھ ہاؤس پر حملے کے الزام میں گرفتار تحریک انصاف کے دونوں ایم این ایز کو شخصی ضمانت پر رہا کردیا گیا ۔

ذرائع کے مطابق پولیس نے سندھ ہاؤس پر حملے کے الزام میں گرفتار تحریک انصاف کے دونوں ایم این ایز اور 12 کارکنوں کو رہا کردیا ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More