آرمی چیف کا سروس کور سینٹر نوشہرہ کا دورہ

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سروس کور سینٹر نوشہرہ کا دورہ کیا اور یادگار شہداء پر حاضری دی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے سروس کورسینٹر نوشہرہ کادورہ کیا۔ آرمی چیف کی یادگارشہدا پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی۔ آرمی چیف نےسروس کورکی امن اورجنگ میں خدمات کوسراہا ۔

آرمی چیف نےمیجرجنرل عثمان حق کوکرنل کمانڈنٹ آرمی سروس کورکےبیجزلگائے۔ تقریب میں حاضرسروس اور ریٹائرڈافسران نے بھی شرکت کی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More