آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول کے اگلے مورچوں کا دورہ

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا ۔آرمی چیف کو ایل او سی کی صورتحال اور فارمیشن کی تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ایل او سی کے اگلے مورچوں کے دورے کے موقع پر ایل او سی کی صورتحال اور فارمیشن کی تیاریوں پر بریفنگ دی گئی ۔اس موقر پر آرمی چیف نے کوٹ کٹیرہ سیکٹر میں افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی ۔

آرمی چیف نے اگلے موروچوں پر تعینات جوانوں کے حوصلے او رتیاریوں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مسلسل چوکننااورتیاررہنےسےتمام خطرات سےنمٹاجاسکتاہے۔ایل اوسی پر سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے حکمت عملی انتہائی اہم ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More