آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں داخلی سیکیورٹی اور افغانستان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ۔

افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انٹر سروسز انٹلیجنس کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ۔ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو داخلی سیکیورٹی اور افغانستان کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ۔ آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ کاادارےکی تیاریوں پراطمینان کا اظہار کیا ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More