آرمی چیف کا کوہ پیما علی رضا سد پارہ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوہ پیما علی رضا سد پارہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔

افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مشہور و معروف کوہ پیما علی رضا سد پارہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔ آرمی چیف نے علی رضا مرحوم کی معفرت کی دعا بھی کی ۔ انہوں نے کہا کہ اللہ الکریم مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More