آرمی چیف کا پرویزالہیٰ سے رابطہ، چوہدری شجاعت کی خیریت دریافت کی

لاہور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہیٰ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی ۔

آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے اسپیکرپنجاب اسمبلی پرویزالہیٰ کوٹیلی فون کیا۔ جنرل قمرجاوید باجوہ نےچوہدری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔ آرمی چیف نے کہا کہ اللہ چوہدری شجاعت حسین کوجلدمکمل صحت یابی عطا فرمائے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More