آرمی چیف کی جانب سے بھارت کیخلاف شاندار کامیابی پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو بھارت کیخلاف شاندار کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم نے بھارت کو شکست دےکر ہمارےسرفخر سے بلندکردیئے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ہمارے لیے باعث فخر ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More