ایف بی آر کی ناانصافی، صدر کی معمر خاتون سے معذرت

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایف بی آر کی جانب سے انتظامی ‏ناانصافی پر عمر رسیدہ شہری سے معذرت کر لی۔

صدر مملکت نے 82 سالہ ٹیکس دہندہ کے ساتھ ناروا سلوک پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‏چیئرمین ایف بی آر غیرذمہ داری اور پورے نظام کا جائزہ لیں۔

صدرمملکت نے کہا کہ معاملے میں ملوث تمام فیصلہ سازوں کے خلاف کارروائی کریں، بزرگ شہری ‏کو ایف بی آر کے ہاتھوں تکلیف پر سر شرم سے جھک جانے چاہییں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More