صدر نے نگران وزیراعظم کی تقرری کیلئے عمران خان اور شہبازشریف کو خط لکھ دیا
0
اسلام آباد: صدر نے نگران وزیراعظم کی تقرری کیلئے عمران خان اور شہبازشریف کو خط لکھ دیا ۔ صدر نے وزیراعظم اور شہباز شریف سے نگران وزیراعظم کیلئے نام مانگ لیے ۔نگران وزیر اعظم کا تقرر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے ہونا ہے ۔