قطری قیادت کے جذبات کی قدرکرتے ہیں، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان سے پاکستان میں قطر کے سفیر شیخ سعود عبدالرحمان نے ملاقات کی ۔قطری سفیر نے وزیراعظم عمران خان کو قطری قیادت کا تہنیتی پیغام پہنچایا۔

وزیراعظم عمران خان سے پاکستان میں قطر کے سفیر شیخ سعود عبدالرحمان نے ملاقات کی ۔ وزیراعظم عمران خان نے شیخ سعود عبدالرحمان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قطری قیادت کے جذبات کی قدر کرتے ہیں۔پاکستان قطر کے ساتھ دوطرفہ تعلقات مستحکم بنانے کے لیے پرعزم ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More