Uncategorized

اسلام آباد: عمران خان منظم دھاندلی کے ثبوت پیش نہیں کرسکے، انوشہ رحمان

وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان منظم دھاندلی کے ثبوت پیش نہیں کرسکے،جھوٹے الزامات لگانے والی پی ٹی آئی کو سپریم کورٹ نے آئینہ دکھا دیا ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انوشہ رحمان نے کہا کہ تحریک انصاف کے پاس دھاندلی کے کوئی ثبوت نہیں ہیں،اگرکوئی ثبوت ہوتا توجوڈیشل کمیشن میں پیش کئے جاتے۔ انہوں نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کاقیام پی ٹی آئی کی ڈیمانڈ تھی،اب جوڈیشل کمیشن نے  پی ٹی آئی سےمنظم دھاندلی کے ثبوت مانگے ہیں تووہ پیش کرے۔ انوشہ رحمان کا کہنا تھا کہ کنٹونمٹس انتخابات میں عوام نے ایک بارپھرمسلم لیگ نون کوکامیاب کیاہے جبکہ کراچی کے ضمنی انتخاب اور کنٹونمٹس بورڈز میں  پی ٹی آئی کوبری طرح مستردکردیاگیا۔

Related posts

عثمان شنواری کابھارت کے خلاف5 وکٹیں لینے کا عزم

Raza nasir

اب تک ہیڈلائنز، صبح 09 بجے،11 جنوری 2016

login web

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ کیلئے 15 رکنی ٹیم کا اعلان

Beenish Umer

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More