کسی بھی مغربی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا، روسی صدر

ماسکو: روس کے صدر ولادی میرپیوٹن کا کہنا ہے کہ کسی نے بھی جارحیت کرنے کی کوشش کی تو بھرپور جواب دی جائے گا ۔

غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادی میرپیوٹن نے ماسکو ایک پریس کانفرنس کے دوران کہاکہ روس مغربی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے تیارہے۔ انہونے نے مغرب کوخبردار کیاہے کہ کسی بھی مغربی جارحیت کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

ررسی صدر ولادی میر پیوٹن نے کہاکہ یوکرین کے معاملے پرمغربی جارحیت کو منہ دینے کیلئے روس تیار ہے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More