انصار اسلام کی پارلیمنٹ لاجز میں موجودگی، پولیس نے گھیراؤ کرلیا

اسلام آباد: انصار الاسلام کے رضا کار پارلیمنٹ لاجز میں بھی داخل ہونے پر اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ۔انصارلاسلام کے، رضا کار پارلیمنٹ لاجز کے کمرہ نمبر 401 میں موجود ہیں ۔

جے یو آئی ف کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کے رضا کار پارلیمنٹ لاجز میں بھی داخل ہونے پر اسلام آباد پولیس نے بھاری نفری نے پارلیمنٹ لاجز کا گھیراؤ کرلیا ہے ۔ انصارلاسلام کے رضا کار پارلیمنٹ لاجز کے کمرہ نمبر 401 میں موجود ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر علی محمد خان اور ایس پی سٹی انصار الاسلام سے مزاکرات کررہے ہیں ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More