کراچی سے دعا کے بعد ایک اور لڑکی نمرہ لاپتہ

کراچی کے علاقے ملیر سعود آباد سے سولہ سالہ لڑکی لاپتہ ہو گئی۔ واقعہ بیس اپریل کو پیش آیا۔

والدہ کے مطابق انکی بیٹی نمرہ بیس اپریل کی صبح گھر سے غائب ہوئی۔ لڑکی کی کسی لڑکے سے سماجی ویٹ سائٹ پر دوستی ہوئی جو لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا۔

پولیس کے مطابق واقعہ کا مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ اہل خانہ نے دو لڑکوں پر شک ظاہر کیا ہے جن کی لوکیشن لاہور اور ملتان کی آئیں ہیں۔

دوسری جانب الفلاح گولڈن ٹاؤن سے 16 اپریل کو لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ کا سوراخ نہ مل سکا۔ پولیس حکام کے مطابق دعا کی بازیابی کے ایف آئی اے اور پولیس کی ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More