کورونا سے مزید20 افراد جاں بحق، مجموعی اموات28 ہزار 538 ہوگئیں

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا سے مزید بیس افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 471 نئے مریضوں کا اضافہ دیکھا گیا ۔

این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز 43 ہزار 348 ٹیسٹ کئے گئے جن میں مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ صفر آٹھ فیصد رہی ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 20 افراد کے انتقال کے بعد ملک میں کورونا سے مجموعی اموات اٹھائیس ہزار پانچ سو اڑتیس ہوگئیں ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More