کورونا سے مزید 11 جاں بحق، مجموعی تعداد 28ہزار 450 ہوگئیں

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا سے مزید گیارہ افراد انتقال کرگئے جبکہ چوبیس گھنٹوں میں 733 نئے مریضوں کا اضافہ ہوا ہے ۔

این سی او سی کے اعدادو شمار مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس مزید 11 افراد کی جان لے گیا جس کے بعد ملک میں کورونا سے اموات اٹھائیس ہزارچار سو پچاس ہوگئیں ۔

این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز اڑتالیس ہزار ایک سو بانوے ٹیسٹ کئے گئے جن میں 733 میں کورونا کی تصدیق ہوئی ۔ مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ پانچ فیصد رہی ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More