سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ

کراچی: سونے کی قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ جس کے بعدفی تولہ سونا1لاکھ 32 ہزار 400 روپےسطح پہنچ گیا۔

مقامی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے کے اضافے سے1لاکھ 13 ہزار 513روپے ہوگئی۔

جبکہ عالمی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں 17 ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا 1991 ڈالر پرپہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More