سونے کی قیمت میں 200 روپے کا اضافہ

کراچی: سونے کی قیمت میں دو سو روپے کا اضافہ ہو گیا۔

دو سو روپےکے اضافے سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 33 ہزار روپے پر پہنچ گیا۔

مقامی صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت171 روپے کے اضافے سے1 لاکھ 14ہزار 26روپے ہوگئی۔

جبکہ عالمی مارکیٹ میں24ڈالرکی کمی سے فی اونس سونا 1860 ڈالر پرآگیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More