سونےکی قیمت میں 1750روپے کا اضافہ

کراچی: سونےکی قیمت میں 1750روپے کا اضافہ ہوگیا۔

صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 1750روپے کے اضافے سے فی تولہ سونا1لاکھ42 ہزار150روپے پر پہنچ گیا جبکہ 10گرام سونے کی قیمت 1500 روپے کے اضافے سے 1لاکھ 21 ہزار870روپے ہوگئی۔

عالمی مارکیٹ میں31ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا1871ڈالر پر پہنچ گیا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More