اسٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 50 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملا جلا رجحان رہا۔مارکیٹ58 پوائنٹس کےاضافے سے42ہزار726 پر بند ہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مثبت رجحان رہا۔ 100انڈیکس 58 پوائنٹس کےاضافے سے42ہزار726 پر بند ہوا۔

آج دن بھرمجموعی طورپر 345 کمپنیوں کے شیئرزمیں کاروبار ہوا۔189 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ128 کمپنیوں کے شیئرز میں کمی ہوئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More