حصص بازار کے 100 انڈیکس میں 47پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملا جلا رجحان رہا۔ مارکیٹ47پوائنٹس کے اضافے سے43 ہزار280 پوائنٹس کی سطح پربند ہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملاجلا رجحان رہا۔ 100 انڈیکس میں 47پوائنٹس کے اضافے سے43 ہزار280 پوائنٹس کی سطح پربند ہوا۔

آج دن بھرمجموعی طورپر330 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 184کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ127 کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More