پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 46 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ اختتام پذیر ہوگیا- ہفتے کے آخری روز مارکیٹ 46 پوائنٹس کے اضافے سے 45ہزار 909 پر بندہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے آخری روز تیزی رجحان رہا۔ 100انڈیکس 46 پوائنٹس کے اضافے سے 45ہزار909پر بند ہوا۔

آج دن بھرمجموعی طورپر373کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 178 کمپنیوں کے شیئرزکی قیمتوں میں کمی جبکہ169کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More