حصص بازار کے 100 انڈیکس میں 296 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مثبت آغاز ہوا۔ مارکیٹ 296پوائنٹس کے اضافے سے 45ہزار374پربندہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی کا رجحان رہا۔ 100انڈیکس 296پوائنٹس کے اضافے سے45ہزار374پربندہوا۔

آج دن بھرمجموعی طورپر372کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 246 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ98کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More