پی ایس ایکس 100انڈیکس میں 25 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پر مارکیٹ صرف25پوائنٹس کے اضافے سے 44ہزار551 پربندہوئی۔

حصص بازار میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ میں معمولی تیزی دیکھی گئی ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 25پوائنٹس کے اضافے سے 44ہزار551 پربند ہوا۔

آج دن بھر مجموعی طورپر348 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا۔ 179کمپنیوں کےشیئرزکی قیمتوں میں کمی جبکہ 130کےشیئرزکی قیمتوں میں اضافہ ہوق۔ آج مارکیٹ کی بلندترین سطح 44,723 جبکہ کم ترین سطح 44,461 رہی۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More