سعودی صحافی جمال خشوگی کا ایک قاتل فرانس میں گرفتار

پیرس: سعودی عرب کے صحافی جمال خشوگی کے قتل میں ملوث ایک سعودی شہری کو فرانس میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سعودی صحافی جمال خشوگی کا ایک قاتل فرانس میں گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ جمال خشوگی کے قاتل پیرس کے قریب روزی ائیرپورٹ سے سعودی عرب روانہ ہونے والے تھے۔

خیال رہے کہ جمال خشوگی کو ترکی میں سعودی عرب کے سفارتخانے میں قتل کیاگیا تھا۔ جمال خشوگی اپنی منگیتر کا ویزہ لینے سفارتخانے گئے تھے۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More